• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کو کاروبار سے نکالنے کا نیا صہیونی ہتھکنڈہ

بدھ 16-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8269
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پر دیگر شعبوں میں عرصہ حیات تنگ کرنے کے بعد اب انہیں کاروبار کی دنیا سے باہر کرنے کا ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے۔ صہیونی ریاست طاقت کے بل بوتے پر جب فلسطینی تاجروں کو کاروبار سے محروم کرنے میں بری طرح رہا تو اب فلسطینی تاجروں پرٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ فلسطینی تاجروں نے صہیونی حکومت کی طرف سے مسلط کردہ نئے ٹیکسوں کو بلا جواز اور سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کے ٹیکس حکام نے شاہراہ الواد، باب خان آئل مارکیٹ اور دوسرے بازاروں میں فلسطینی دکانوں پر چھاپے مارے۔اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔

صہیونی حکام نے کئی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا اور انہیں نام نہاد وجوہات کی بناء پر جرمانے بھی کیے گئے۔ اس موقع پر انہیں نئے ٹٰیکسوں کی لسٹیں تھمائی گئی ہیں۔ مقامی تاجروں کاکہنا ہےکہ صہیونی حکام کی طرف سے انہیں زدوب کیے جانے کا مقصد نئے اور ظالمانہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.