• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں نے اجتماعات کرکے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

جمعہ 09-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4298
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے غرب اردن میں اجتماعات کرکے صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں اجتماع کرکے فوری طور پر محمد اور محمود البلبول کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ اجتماعات بیت لحم، قلقیلیا، الخلیل اور رام اللہ میں ہوئے۔ رام اللہ میں فلسطینیوں نے ریڈ کراس کے دفترکے سامنے مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی بھی مذمت کی۔ فلسطین کی انسانی حقوق تنظیم الضمیر کے مطابق گذشتہ جولائی تک صیہونی حکومت کی جیلوں میں سات ہزار فلسطینی قید تھے جن میں ساڑھے سات سو کو بلاجواز دوبارہ قید کردیا گیا ہے۔

ادھر اطلاعات ہیں کہ شرپسند صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کی صبح صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔ صیہونی آباد کاروں نے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرنے کے بعد مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.