• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں سے غصب کی گئی اراضی پرنئی یہودی کالونی کی تعمیر جاری

اتوار 23-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4789
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے وادی اردن کے شمالی علاقے میں حال ہی میں یہودی شرپسندوں کی جانب سے غصب کئی سیکڑوں کنال اراضی پر ایک نئی یہودی کالونی تعمیر کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ یہودی کالونی فلسطینیوں کی ذاتی اراضی پرتعمیر کی جا رہی ہے۔ مذکورہ یہودی کالونی سنہ 2001ء میں اسی علاقے میں تعمیر کی گئی ’’تل سلعیت‘‘ کالونی کے قریب واقع ہے۔

عبرانی اخبار کا کہنا ہے کہ بظاہرحکومت یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ وہ وادی اردن میں یہودی آباد کاری اور نئی تعمیرات کا سلسلہ روکے ہوئے ہے مگر ’’ہارٹز‘‘ نے میڈیا ٹیم نے گذشتہ روز اس نئی مجوز یہودی کالونی کی جگہ کا دورہ کیا جہاں تیزی کے ساتھ تعمیراتی کام جاری ہے۔ ٹی وی کی خاتون نامہ نگار کا کہنا ہے کہ نئی یہودی کالونی کے لیے پانی پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے اور کالونی کے اندر ایک فارم ہاؤس کی تعمیر بھی جاری ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ نئی کالونی ایک ایسے وقت میں تعمیر کی جا رہی ہے جب ایک ہفتہ قبل اسرائیلی انتظامیہ نے شمالی وادی اردن کے اس علاقے میں فلسطینی چرواہوں کو اپنا مال مویشی لے جانے سے روک دیا تھا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں واقع ایوب نامی فلسطینی خاندان کا مکان اور بکریوں کا باڑہ بھی مسمار کردیا گیا تھا۔

اسی جگہ سے متصل ’’تل سلعیت‘‘ کالونی سنہ 2001ء میں تعمیر کی گئی تھی۔ یہ کالونی 41 دونم اراضی پر بنائی گئی تھی جس کے لیے فلسطینیوں کی اراضی غصب کی گئی اور وہاں پر یہودی آباد کاروں کو بسایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.