• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں سے جمعہ کے روز ہونے والے قبضہ مخالف مظاہروں میں شرکت کی اپیل

جمعہ 25-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10586
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) "عظیم واپسی مارچ” اور انسداد ناکہ بندی کی قومی کمیٹی نے فلسطینیوں پر زور دیا کہ جمعۃ المبارک کو فلسطینی مطاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی کمیٹی کی جانب سے "ناکہ بندی کے خاتمے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے”کے عنوان سے جاری مظاہروں میں فلسطینیوں کو بھرپور جوش و جذبے سے شرکت پر زور دیا گیا ہے۔

کمیشن نے یہ بات زور دے کر کہی کہ نماز جمعہ کے بعد  یوم نکبہ اور امریکی سفارتخانے کی القدس منقتلی کے خلاف غزہ کی پٹی کی سرحد پر جاری مظاہروں میں شرکت کے لیے فلسطینیوں کی بڑی تعداد مارچ اور ریلیوں میں شامل ہو۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.