• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپیں،متعددفلسطینی زخمی

منگل 18-06-2019
in فلسطین
0
فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپیں،متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
6
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ  کے گاؤں میں صیہونی فوج کے حملوں کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے العیسویہ کے گاؤں پر حملہ کیا، گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں توڑپھوڑاور لوٹ مار کی ، مزاحمت کرنے پر صیہونی فوج نے رہائشیوں کو ذدوکوب کیا جس کے بعد اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے صیہونی فوج کے حلاف احتجاج کیا ، فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر پتھراؤکیا  اور پیٹرول سے بھری بوتلیں پھیکیں  جس کے  جواب میں اسرائیلی فوج نے ربڑ کی گولیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس سے متعدد فلسطینی زخمی جبکہ بعض کو سانس کی تکلیف ہوگئی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.