• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملے کے بعد اسرئیل نے بیت المقدس میں تعمیراتی کام روک دیا

بدھ 12-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4671
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 9 اکتوبر کو ایک فلسطینی شہری کی جانب سے کیے گئے فدائی حملے کے بعد صہیونی بلدیہ نے شہر میں تعمیراتی کام غیر معینہ مدت تک روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کے ڈپٹی میئر ’میئر ترجمان‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں حال ہی میں ہونے والی ایک فدائی کارروائی کے بعد امن وامان کی خراب صورت حال کے پیش نظر بیت المقدس میں جاری تعمیراتی کام غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ نو اکتوبر کو بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر ایک فلسطینی شہری انتالیس سالہ مصباح ابو صبیح نے فدائی حملہ کر کے دو صہیونیوں کو ہلاک اور 6 کو زخمی کرتے ہوئے خود نام شہادت نوش کر گیا تھا۔ اس واقعے کے بعد بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔

میئر ترجمان جو کہ بیت المقدس میں تعمیرات منصوبوں کی نگراں پلاننگ کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کو خلاف جلد ہی اجتماعی انتقامی اقدامات کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفدائی حملے کے بعد اسرئیل نے بیت المقدس میں تعمیراتی کام روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.