• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتح کے عسکری ونگ کی شمعون پرییز کے جنازے میں عباس کی شرکت کی مذمت

پیر 03-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4571
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے جمعہ کے روز سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے جنازے میں متنازعہ شرکت پر ان کی اپنی جماعت کی طرف سے بھی شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر عباس کی جماعت تحریک فتح کے عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر عباس کا شمعون پیریز جیسے فلسطینیوں کے قاتل کے جنازے میں شریک ہونا فلسطینی قوم کے زخموں کو تازہ کرنے کے مترادف ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی صدر کی طرف سے شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت اور فلسطینیوں کے قاتل کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے وہ فلسطینی قوم کی نمائندگی ہرگز نہیں کرتا بلکہ بہادر فلسطینی قوم کا محاصرہ کرنے والوں کی ہمت افزائی اور قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپے کے مترادف ہے۔

شہداء الاقصیٰ بریگید نے صدر عباس اور تحریک فتح کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پر قوم سے معافی مانگیں۔ بیان میں تحریک فتح کی لیڈرشپ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ صدر عباس کے شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت کی مخالفت میں دوٹوک موقف اختیار کریں اور ان کے اس اقدام کی کھل کر مذمت کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفتح کے عسکری ونگ کی شمعون پرییز کے جنازے میں عباس کی شرکت کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.