• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غیرمعینہ مدت تک رفح گذرگاہ دو طرفہ آمدو رفت کے لیے بند کردی گئی

بدھ 18-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6362
0
SHARES
0
VIEWS

رفح (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح منگل کو غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ آمد و رفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں گذرگاہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے بتایا ہےکہ رفح گذرگاہ کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کیا جا رہا ہے تاہم اس کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ رواں سال کے دوران 114 دن بند اور 71 دن کھلی رہی۔ یہ گذرگاہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی دنیا سے رابطے کا واحد راستہ ہے مگر سنہ 2013ء میں مصر میں فوجی حکومت کے قیام کے بعد یہ گذرگاہ زیادہ تر بند رہتی ہے۔ گذرگاہ کی بندش سے دونوں طرف ہزاروں فلسطینی پھنس کر رہ جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغیرمعینہ مدت تک رفح گذرگاہ دو طرفہ آمدو رفت کے لیے بند کردی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.