• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے محصورین عوام کے معاملہ پر بات کرنے پر فلسطینی صحافی برطرف

منگل 26-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11345
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے محصور عوام کے حقوق پر بات کرنے کی پاداش میں ’ایف ایم ریڈیو ’ (رایہ) سے منسلک صحافی کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی صحافی محمد نصار نے ایف ایم ریڈیو پر دو ہفتے قبل اپنے ایک پروگرام میں غزہ کی پٹی کے عوام پر عائد کردہ پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے محصورین غزہ کی حمایت میں  رام اللہ اور غرب اردن کے دوسرے شہروں میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کی تھی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں نصار نے بتایا کہ فسلطینی انتظامیہ نے اسے غزہ کی پٹی کے عوام کے حقوق پر بات کرنے اور اسیر صحافی بلال الصیفی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کی پاداش میں ریڈیو کی ملازمت سے نکال دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ملازمت کی برطرفی کا کوئی دکھ نہیں۔ غزہ کی پٹی کے عوام کے دکھوں اور ان کے مسائل پر وہ آزادانہ انداز میں بات کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے محصورین عوام کے معاملہ پر بات کرنے پر فلسطینی صحافی برطرف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.