• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے عوام کی ناکہ بندی فوری ختم کی جائے: الشیخ عکرمہ صبری

ہفتہ 25-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11851
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام پر عاید کردہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی پابندیوں کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر عائد کردہ پابندیوں کا خاتمہ قومی وحدت کی طرف اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔

مسجد اقصیٰ کے بارے میں بات کرتے ہوئے الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت باربار قبلہ اوّل کو سیل کررہا ہے۔ عجیب وغریب نوعیت کے حیلوں اور بہانوں کی آڑ میں قبلہ اوّل کو بند کیا جا رہا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ایسا کوئی ملک نہیں جو عبادت گاہوں پر پابندی لگائے مگر اسرائیل فلسطینی قوم کے عبادت کےحق کو بھی سلب کیے ہوئے ہے۔ مسجد اقصیٰ پر قدغنیں اس کا واضح ثبوت ہیں۔

الشیخ عکرمہ صبری نے کہاکہ قبلہ اوّل کے بارے میں عالم اسلام کے اقدامات ناکافی ہیں۔ عالم اسلام کے طرز عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے نزدیک قبلہ اوّل کی کوئی حیثیت نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عوام کی ناکہ بندی فوری ختم کی جائے: الشیخ عکرمہ صبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.