• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے عازمین حج اگست کے آخر میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے

جمعرات 28-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2020
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ مذہبی امور نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے سیکڑوں عازمین حج کو آئندہ ماہ اگست کی 31 سے 2 ستمبر کے درمیان حجاز مقدس روانہ کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور دینیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ کی پٹی کے حجاج کرام کی واپسی 20 اکتوبر کو ہو گی اور واپسی کے لیے بھی تین دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی عازمین حج کی آمد ورفت کے لیے فلسطینی سول ایوایشن اتھارٹی اور مصری فضائی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کے عازمین حج کو تین پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا اور تین پروازوں ہی سے ان کی واپسی ہو گی۔

فلسطینی وزیر مذہبی امور واوقاف یوسف ادعیس نے بتایا کہ مصری حکام کے ساتھ غزہ کے عازمین حج کے حوالے سے شیڈول طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کی ایئر لاین فلسطینی عازمین حج کو ہرممکن سہولت مہیا کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عازمین حج اگست کے آخر میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.