• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے شہریوں پر اسرائیل نے نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

پیر 07-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8162
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے محصورین غزہ پر مزید سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے غرب اردن میں داخل ہونے پر نئی اور کڑی شرائط عائد کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں نقل وحمل کے حقوق پر نظر رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’گیشا‘ نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے  بیت حانون گذرگاہ سے غرب اردن داخل ہونے والے غزہ کے شہریوں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق میں بتایا گیا ہے کہ غزہ سے کوئی فلسطینی الیکٹرانک آلات، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، کھانے پینے کی اشیاء اور صفائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء نہیں لاسکتے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے شہریوں کے غرب اردن داخلے کے دوران لیپ ٹاپ ساتھ رکھنے، دیگر الیکٹرانک آلات، شیونگ مشینیں، کھانے پینے کی اشیاء اور صفائی کے لیے استعمال ہونے والے آلات اور اشیاء غرب اردن لانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ تاہم فلسطینیوں کو غرب اردن داخلے کے وقت موبائل فون ساتھ رکھنے کی اجازت ہے۔

اسرائیل کی انسانی حقوق تنظیم نے صہیونی فوج کی طرف سے عائد کردہ نئی سفری پابندیوں کو غیرقانونی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ لیپ ٹاپ ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے اور بہت سے شہریوں کو اپنے کاروبار اور ملازمت کے لیے لیپ ٹاپ ساتھ رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ ایسے میں لیپ ٹاپ ساتھ رکھنے پر پابندی بلا جواز ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہریوں پر اسرائیل نے نئی سفری پابندیاں عائد کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.