• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی سرحد پر آتشی کاغذی جہازوں سے دو اسرائیلی فوجی زخمی

ہفتہ 14-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11079
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کے گرنے سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے زیرتسلط کھیتوں میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ ’اوھنیر‘ کیبوٹز میں آتشی غبارے گرنے سے دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونووت‘ نے بتایا ہے کہ کیبوٹز اھنیر کے میں گیسی غبارہ گرنے کے سے لگنے والی آگ بجھاتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے فوجیوں  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ جمعہ کے روز فلسطینیوں کی طرف سے غزہ کی مشرقی سرحد پر 40 گیسی غبارے اور آتش گیر جہاز پھینکے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’0440‘ کے مطابق اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے آتش گیر کاغذی جہازوں کی روک تھام کے لیے کچھ نہیں کرسکی۔

خیال رہے کہ 30 مارچ2018ء سے فلسطینی شہریوں نے غزہ کی مشرقی سرحد پر کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں سے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیاتھا جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو غیرمعمولی مالی نقصان پہنچایا جا چکا ہے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے کاغذی جہاز پھیینکنے کا سلسلہ روکنے کے لیے طاقت کے استعمال سمیت کئی حربے استعمال کئے مگر ان کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد پر آتشی کاغذی جہازوں سے دو اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.