• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی سرحدی باڑ عبور کرنے کے مبینہ الزام میں فلسطینی گرفتار

اتوار 11-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5301
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو پر نشرایک خبر میں فوج کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بارڈر فورسز کے اہلکاروں غزہ کی پٹی کے شمال میں سرحد پر قائم باڑ عبور کرکے شمالی فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار فلسطینی شہری کے قبضے سے ایک چاقو اور ایک دستی بم برآمد کیا گیا ہے۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے زیرحراست فلسطینی کو تفتیش کے لیے کسی خفیہ مقام پرمنتقل کردیا ہے تاہم گرفتار فلسطینی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحدی باڑ عبور کرنے کے مبینہ الزام میں فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.