• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ وزارت تعلیم نے ‘اونروا’ کی نصابی تبدیلیاں مسترد کر دیں

جمعہ 14-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6779
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت تعلیم نے اقوامِ متحدہ کی بہبود مہاجرین کی ایجنسی برائے ورکس اینڈ ریلیف "اونروا” کی جانب سے تعلیمی نصاب میں کی جانے والی تبدیلیوں کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک اخباری بیان میں شعبہ تعلیم کے سربراہ کمال ابو عون کا کہنا ہے کہ” ہم غزہ کی پٹی کے سکولوں کے نصاب تعلیم میں کی جانے والی تبدیلیوں کو مسترد کرتے ہیں۔”

مقامی خبر رساں ایجنسی ‘الرائے’ نے ابو عون کے حوالے سے بتایا کہ” انہوں نے اونروا تعلیمی پروگرام کے سربراہ فرید ابو عاذرہ سے ملاقات کی جس میں ابو عوان نے درسی کتب میں کی جانے والی تبدیلیاں کو واپس لینے پر زور دیا۔”

ابو عون  نے واضح کیا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ غزہ وزارت تعلیم نے تبدیلی نصاب پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی ادارے کی ذیلی ایجنسی اونروا سے تمام معاہدے معطل کر دیئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ وزارت تعلیم نے ‘اونروا’ کی نصابی تبدیلیاں مسترد کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.