• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں یاسر عرفات ہوائی اڈے پر قطری کمیٹی کا دفتربنانے کی تردید

بدھ 31-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7361
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکومت کی جانب سے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے غزہ میں یاسرعرفات ہوائے اڈے کی جگہ پرقطری کمیٹی کا مستقل دفتر قائم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری کمیٹی کے دفتر کے لیے جو جگہ مختص کی گئی ہے وہ یاسرعرفات ہوائی اڈے سے متصل ہے جو کہ سرکاری اراضی ہے۔ اس پلاٹ پر ایک مسجد اور قطر کی غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کا دفتر بھی بنایا جا رہا ہے۔

وزارت اطلاعات نے قطری کمیٹی کے دفتر کے لیے یاسرعرفات ہیلی پیڈ کی جگہ مختص کئے جانے کی جعلی اور من گھڑت خبروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ نے بغیر تحقیق کے قطری کمیٹی کےدفتر کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں حماس کی قائم کردہ انتظامی کمیٹی نے غزہ کی پٹی میں قطر کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے سرگرم کمیٹی کے باضابطہ دفتر کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یاسر عرفات ہوائی اڈے پر قطری کمیٹی کا دفتربنانے کی تردید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.