• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں منشیات کےدھندے میں ملوث دو مجرموں کو پھانسی

پیر 20-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6480
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک فوجی عدالت  کے حکم پرغزہ میں منشیات کے مکروہ دھندے کو فروغ دینے میں ملوث دو مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ غزہ کے عوام کو منشیات میں غرق کرنے کی مذموم سازشوں کا سختی کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم معاشرے کو تباہ کرنے اور انہیں منشیات کا عادی بنانے جیسے سنگین جرم کےمرتکب عناصر کو معاف نہیں کرے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے سیکیورٹی حکام نے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران منشیات کے سودا گروں کے خلاف کامیاب آپریشن کیے ہیں اور اس دوران بڑی تعداد میں اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر پکڑے گئے اوران کے قبضے سے منشیات کی بھاری مقدار بھی ضبط کی گئی ہے۔

ایاد البزم نے بتایا کہ جل اتوار کو غزہ میں دو ملزمان کو علاقے میں منشیات کا دھندہ چلانے کے جرم میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں منشیات کےدھندے میں ملوث دو مجرموں کو پھانسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.