• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں حادثاتی طورپر گولی لگنے سے فلسطینی شہری جاں بحق

ہفتہ 16-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1021
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں جمعہ کے روز المحررات کے مقام پرشکار کے دوران غلطی سے گولی لگنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 35 سالہ فلسطینی شہری کو جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اس وقت سرمیں گولی لگی جب وہ شکار کے لیے وہاں موجود تھا۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ گولی خود اس کی اپنی بندوق سے چلائی گئی تھی یاس کسی دوسرے شخص کی بندوق سے ماری گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں حادثاتی طورپر گولی لگنے سے فلسطینی شہری جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.