• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ سرحد کے قریب فلسطینی ڈرون کی پرواز،اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس

جمعہ 16-08-2019
in فلسطین
0
غزہ سرحد کے قریب فلسطینی ڈرون کی پرواز،اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جنوبی غزہ کی فضائی حدود میں فلسطینی ڈرون طیاروں کی پروازوں سے اسرائیلی اداروں اور شہریوں میں کھلبلی مچ گئی،چھوٹے سے ڈرون کو دیکھ کر بزدل اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق عبرانی اخبار  یدیعوت احرونوت نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روزجنوبی غزہ کی فضائی حدود سے اسرائیل کی طرف متعدد ڈرون طیاروں نے پرواز کی مگر وہ بہ حفاظت واپس لوٹ آئے۔  اخبار کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے ڈرون طیاروں نے اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔

اخبار کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دو چھوٹے ڈرون غزہ کی پٹی کی سرحد سے اسرائیل کی طرف داخل ہونے کے ساتھ ہی واپس آ گئے۔ ان ڈرون کی وجہ سے اگرچہ اسرائیل کی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں تھا تاہم اس کے باوجود یہودی آباد کاروں میں  کھلبلی مچ گئی تھی اور وہ شدید خوف و ہراس کا شکار ہو گئے تھے۔

Tags: اسرائیلی اداروں اور شہریوں میں کھلبلیاسرائیلی شہریوں میں خوففلسطینی ڈرون طیارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.