• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ : جنگ سے متاثرہ شہریوں کے لیے کویتی امداد کی دوسری قسط جاری

بدھ 21-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4425
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت بہبود آبادی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں میں نقد امداد کی دوسری قسط موصول ہو گئی ہے۔ امدادی رقوم 305 فلسطینی خاندانوں میں آئندہ ہفتے تقسیم کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر برائے بہود و آباد کاری مفید حساینہ نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کی طرف سے ملنے والی نقد امداد مکانات سے محروم 305 خاندانوں میں آئندہ ہفتے تقسیم کی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ کویت کی طرف سے ملنے والی امداد کی پہلی قسط سے 1704 فلسطینی خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔

انہوں نے خلیجی ریاست کویت کی طرف سے غزہ کی پٹی کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم فراہم کرنے پر کویت حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ : جنگ سے متاثرہ شہریوں کے لیے کویتی امداد کی دوسری قسط جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.