• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ جنگ، تباہی کے مناظر کی تصویری نمائش

منگل 04-12-2012
in فلسطین
0
plf picture1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت ثقافت و نوجوانان کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں نومبر کے وسط میں اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگ کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں صہیونی فوج کی جارحیت کو نمایاں کرنے کے لیے معصوم شہداء،

زخمیوں شہید کی گئی مساجد، مکانات اور دیگر ملبے کا ڈھیر بنی عمارات کی تصویریں دکھائی گئیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نمائش کا افتتاح وزیر برائے امور خواتین جمیلہ شنطی اور ڈائریکٹر جنرل وزارت تعلیم محمد صیام نے کیا۔ اس موقع پر بچوں، خواتین، طلباء طالبات، سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ نمائش کئی روز تک جاری رہے گی جس میں بچوں کے درمیان مختلف نوعیت کے مقابلے بھی کرائے جائیں گے۔

اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے وزیر برائے امور خواتین جمیلہ شنطی کا کہنا تھا کہ نمائش کا اہتمام ایک جانب عالمی سطح پرصہیونی جارحیت کواجاگر کرنا اور اس میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو شریک کر کے انہیں آئندہ کسی بھی جنگ میں موثرجواب دینے کی صلاحیت پیدا کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.