• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: تربیت مشق کے دوران دستی بم پھٹنے سے القسام کارکن شہید

منگل 06-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5250
0
SHARES
0
VIEWS

جبالیا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جبالیا کے مقام پر گذشتہ روز جہادی تربیت کے دوران ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک کارکن کے جام شہادت نوش کرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ سوموار کی شام شمالی غزہ میں جبالیا کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب مجاھدین ایک تربیت مشق کررہے تھے۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموار کے روز تربیت مشق کے دوران تنظیم کا ایک کارکن شہید ہوگیا۔ شہید ہونے والے مجاھد کی شناخت احمد عطیہ منصور ابو الحسینی کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 30 سال ہے اور آبائی تعلق شمالی غزہ کے جبالیا کے علاقے سے ہے۔

القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ابو الحسینی کی شہادت ایک دستی بم کے غلط طریقے سے کھولنے سے ہونے والے دھماکے سے ہوئی۔ القسام بریگیڈ نے افسوسناک واقعے میں کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: تربیت مشق کے دوران دستی بم پھٹنے سے القسام کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.