• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن پر اسرائیلی فوجیوں کے گھروں پر حملے

بدھ 10-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9825
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔ جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے ایک انتہا پسند صیہونی کی ہلاکت کے بعد غرب اردن کے شمال مغربی شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔

دوسری جانب صیہونی انتہا پسندوں نے نابلس کے قریب واقع ہوارہ ٹاؤن کے قریب فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے نابلس کی مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے اور کرفیو نافذ کردیا ہے۔ دوسری جانب سے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

فلسطین کے قومی اسلامی اتحاد نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی تھی جبکہ آئندہ جمعے کو یوم غضب منانے کا اعلان کیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے حسب معمول پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے جا استعمال کیا جس کے نتیجے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوجیوں نے طولکرم کے علاقے سے کم از کم سترہ فلسطینیوں کو اغوا بھی کرلیا جن میں سے متعدد کو حال ہی میں رہا کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن پر اسرائیلی فوجیوں کے گھروں پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.