• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید

اتوار 04-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10078
0
SHARES
0
VIEWS

جنین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین کے مغرب میں واقع وادی برقین میں ہفتے کی رات صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

اس سے قبل سیکڑوں صیہونی فوجیوں نے برقین کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس علاقے کا محاصرہ کر لیا جبکہ علاقے کی فضا میں صیہونی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹر بھی گشت کرتے رہے۔

صیہونی فوجیوں کی اس جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں نے پتھراؤ کے ذریعے اپنا دفاع کرنے کی کوشش کی تاہم صیہونی فوجیوں نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی اور صوتی دھماکے کئے اور نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.