• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، کئی سابق اسیران گرفتار

منگل 01-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4877
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں بعض سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز رام للہ میں سلواد کے مقام پر اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران سابق اسیر تیسیر ماھر شاکر، ربحی خزنہ، نرس لوئی فارس، ابراہیم، سابق اسیر ابراہیم ناصر حماد اور مالک حامد کو حراست میں لے لیا۔

رام اللہ میں الجلزون کے مقام پر تلاشی کے دوران متعز ، عبدالفتاح نایف مسالمہ، شمالی مغربی کنارے کے نابلس میں سبطیہ کے مقام پر تلاشی کی کارروائی کے دوران ھانی ماہر کاید اور مالد مدحت کاید کو حراست میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق نابلس میں اسرائیلی فوج نے کئی مقامات پر چھاپے مارے اور شہرہوں کو گھروں میں گھس کر زد و کوب کیا۔ قابض فوج نے جنین اور قلقیلیہ میں بھی چھاپے مارے اور متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، کئی سابق اسیران گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.