• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی آباد کاروں کی تعداد پونے چار لاکھ ہوگئی

ہفتہ 10-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7473
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے اردن کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں صہیونی آباد کاروں کی تعداد تین لاکھ 80 ہزار ہوچکی ہے۔ جب کہ بیت المقدس میں 2 لاکھ 10 ہزار صہیونی آباد ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں آباد کیے گئے صہیونی آباد کاروں کی 44 فی صد تعداد جن کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 500 صہیونی کالونیوں سے باہر آباد ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن میں بیان کردہ صہیونی آباد کاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر بنائی گئی کالونیوں کے آباد کار شامل نہیں ہیں۔

اسرائیل کی دائیں بازو کی ایک تنظیم ’اب امن‘ کی رپورٹ کے مطابق غرب رادن میں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر 97 کالونیاں بنائی گئی ہیں جن میں کئی ہزار صہیونی آباد ہیں۔

اسرائیلی سرکاری اعدادو شمار کے مطابق غرب اردن کی 150 صہیونی کالونیوں میں سات لاکھ  یہودیوں کی توثیق کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس 23 دسمبر کو سلامتی کونسل نے فلسطین میں صہیونی آباد کاری روکنے کے مطالبے پرمبنی ایک قرارداد منظور کی تھی۔

اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودیوں کی غیرقانونی آباد کاری کا سلسلہ فوری طور پربند کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی آباد کاروں کی تعداد پونے چار لاکھ ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.