• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں ایک فلسطینی کے گھر کو نذرآتش کر دیا گیا

بدھ 20-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1935
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے علاقے نابلس کے ایک گاؤں میں صیہونی آباکاروں نےایک فلسطینی کے گھر پر پٹرول بموں سے حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے اس گھر میں آگ لگ گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مذکورہ گھر کو آگ لگانے کا جو طریقہ استعمال کیا گیا وہ وہی طریقہ ہے جو گذشتہ برس فلسطینی شہید دوابشہ کے گھر کو آگ لگانے کے لئے استعمال کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں دوابشہ کا معصوم بچہ علی سعد جل کر شہید ہو گیا تھا اور بعد میں اس کے والدین بھی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے تھے۔

گذشتہ برس اس انسانیت سوز اقدام اور گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والے دو صہیونی آبادکاروں کو صیہونی حکومت کی عدالت نے جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جس کےنتیجے میں دونوں ہی سفاک صیہونی آزادانہ طریقے سے دندناتے پھر رہے ہیں۔

خبروں میں بتایا گیا ہےکہ بدھ کو صیہونی آبادکاروں کے اس اقدام کے نتیجے میں گھر کا مالک فلسطینی شہر دم گھٹنے کا شکار ہو گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں ایک فلسطینی کے گھر کو نذرآتش کر دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.