• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: فلسطینی پناہ گزینوں اور عباس ملیشیا میں کشیدگی

اتوار 20-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8319
0
SHARES
2
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز عباس ملیشیا اور مقامی فلسطینی پناہ گزینوں کے درمیان اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب عباس ملیشیا نے بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں اور کیمپ میں موجود ایک گروپ کے درمیان داخلی رستے پر تصادم ہوا۔ فلسطینی شہریوں نے عباس ملیشیا پر سنگ باری کی جب کہ جواب میں عباس ملیشیا کی طرف سے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

فلسطینی پناہ گزینوں اور عباس ملیشیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ تاہم بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکار اشتہاریوں کو کیمپ سے اٹھانے آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: فلسطینی پناہ گزینوں اور عباس ملیشیا میں کشیدگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.