• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: انسانی حقوق کارکن اور صحافی سمیت تین فلسطینی گرفتار

جمعرات 11-12-2014
in فلسطین
0
plf 3arrested
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن سے ایک کارروائی کے دوران ایک صحافی، ایک سماجی و انسانی حقوق کارکن اور ایک سابق اسیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ینوں فلسطینیوں کی گرفتاریاں غرب اردن کے وسط اور جنوبی علاقے میں قائم کونٹینر فوجی چوکی پر عمل میں لائی گئیں۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے جمعرات کو علی الصباح فلسطین اسیران فلسطین اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر اسامہ حسین شاہین کو موٹرسائیل پر جاتے ہوئے حراست میں لیا۔ اس کے سامان کی تلاشی لینے کے بعد کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

حسین شاہین کو تین ماہ قبل اسرائیلی فوجیوں نے تین ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کیا تھا۔ وہ مجموعی طور پر اب تک چھ سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

اسی فوجی چوکی سے گذرتے ہوئے صہیونی فوجیوں نے 28 سالہ صحافی قتیبہ صالح قاسم اور 26 سالہ سابق اسیر محمود کریم عیاد کو بھی حراست میں لے لیا۔ یہ دونوں بھی ماضی میں اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔
 
صحافی صالح قاسم کو گذشتہ ہفتے فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز ایک سینٹر میں طلب کر کے اس سے تفتیش کی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.