• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:ریڈ کراس کے دفتر پر صہیونی شرپسندوں کا حملہ، توڑپھوڑ

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6876
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں صہیونی شرپسندوں کی طرف سے رات کو انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے مقامی دفتر پرحملہ کرکے دفتر کی توڑپھوڑ کی۔ دوسری طرف ریڈ کراس نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈ کراس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات کے وقت مسلح افراد نے الخلیل میں واقع تنظیم کے مقامی دفتر پردھاوا بولا، دفتر میں فائرنگ کی گئی اور توڑپھوڑ کے بعد دفتر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دفتر میں موجود قیمتی سامان اور ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا۔

الخلیل میں ریڈ کراس کے انچارج گیراڈو مولزنیک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حملہ آوروں کی شناخت نہیں کرسکے ہیں۔ یہ حملہ فلسطینی علاقوں میں تنظیم کے دفاتر میں خوف و ہراس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش ہے اور ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ الخلیل شہر میں ریڈ کراس کا دفتر سنہ 1979ء سے قائم ہے۔ یہ تنظیم سنہ 1967ء سے بھی پہلے سے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے لیے موجود تھی اور گذشتہ پچاس سال سے یہ تنظیم فلسطین میں خدمات انجام دے رہی ہے۔

مبینہ طور پر صہیونی شرپسندوں کی طرف سے ماضی میں بھی ریڈ کراس کے عملے اور دفاتر کوانتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن:ریڈ کراس کے دفتر پر صہیونی شرپسندوں کا حملہ، توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.