• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:المناک ٹریفک حادثے میں چار فلسطینی جاں بحق

جمعرات 27-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4825
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بدھ کے روز ایک المناک ٹریف حادثے میں کم سے کم چار فلسطینی شہری جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حادثہ الخلیل میں شاہراہ 60 پر پیش آیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ مخالف سمت سے آنے والی دو کاروں کے باہمی تصادم سے پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ الفوار پناہ گزین کیمپ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں 40 سالہ رات محمود الدرابیع، 31 سالہ سعید خمیس رصوص، 44 سالہ صلاح سلیمان غطاشہ اور 50 سالہ ابراہیم عیسیٰ العرجان جاں بحق ہوئے جب کہ جمیل اسماعیل غطاشہ شدید زخمی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن:المناک ٹریفک حادثے میں چار فلسطینی جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.