• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب صیہونی امن کے خلاف ہیں: محمود عباس

جمعرات 31-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5881
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہیں چاہتی کہ مشرق وسطی میں امن قائم ہو۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے حریک فتح کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ غرب اردن، غزہ اور بیت المقدس سخت دور سے گذرے ہیں اور یہ سخت دور غزہ پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت سے پورا ہو گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ غاصب صیہونی صرف جنگ و جدال کے خواہاں ہیں جبکہ مظلوم فلسطینی صرف اپنی امنگوں کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

محمود عباس نے کہا کہ تحریک فتح، فلسطین کی اسلامی مزامحتی تحریک حماس کے ساتھ مصالحت کے لئے آمادہ ہے دوسری جانب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کو غزہ پر تین بار بمباری کی۔ حالیہ چار برسوں کے دوران غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغاصب صیہونی امن کے خلاف ہیں: محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.