• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عید کا چوتھا روز، فلسطینیوں پر عرصہ حیات بدستور تنگ رہا

جمعہ 16-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4368
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں عیدالاضحٰی کے چوتھے روز بھی مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے شہروں میں صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری رہا، جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے جانےوالے فلسطینیوں میں مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار بھی شامل ہیں جنہیں تفتیش کے لیے حراستی مراکز لے جایا گیا ہے۔

غرب اردن سے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی طرف سے جمعرات کو دن بھرچھاپوں اور شہریوں کو گھروں میں گھس کر زدو کوب کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ قابض فوجیوں نے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو زد و کوب کیا۔ کئی گھروں میں لوٹ مار کئی اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعید کا چوتھا روز، فلسطینیوں پر عرصہ حیات بدستور تنگ رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.