• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی جانب سے شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت

جمعہ 11-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10891
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام پر اسرائیل کے حملے اور دمشق کے جوابی حملوں کے بعد ہونے والے اس اجتماع کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین، شام، ایران اور حزب اللہ کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ شامی فوج کی شجاعت و بہادری تعریف و حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہانی الثوابہ نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامی فوج اور مزاحمتی قوتوں نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اپنی طاقت و توانائی کو ثابت کر دیا ہے۔

انھوں نے عرب امتوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کی جارحیت کے مقابلے میں شامی فوج اور مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عرب اقوام، تحریک مزاحمت کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی جانب سے شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.