• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب رکن پارلیمان کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا اسرائیلی قانون

پیر 15-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112139
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ ایک نئے مسودہ قانون پر غور کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت زیر حراست عرب رکن پارلیمنٹ باسل غطاس کی سزا میں تخفیف کو روکنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار "یسرائیل ھیوم” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ "یسرائیل بیتنا” کے رکن کنیسٹ عودید فوریر نے پارلیمنٹ میں ایک نیا بل پیش کیا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ "دہشت گردی” کے الزام میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی ایک تہائی سزا معاف کرنے کا سابقہ قانون منسوخ کیا جائے۔

عبرانی اخبار نے لکھا ہے کہ بہ ظاہر اس قانون ہا ہدف عرب کمیونٹی کے رکن پارلیمنٹ باسل عطاس ہیں جنہیں صیہونی فوج نے دو سال کے لیے جیل میں قید کر رکھا ہے۔ ان پر اسرائیل کے خلاف کام کرنے اور دہشت گردی کی کوششوں میں معاونت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے "کٹزیعوت” جیل میں قیدیوں کو 12 ٹیلیفون سیٹ فراہم کیے تھے۔ یہ اقدام اسرائیل کی سلامتی اور سالمیت کے لیے تباہ کن ہوسکتا تھا۔

خیال رہے کہ باسل غطاس کو اسرائیلی فوج نے جولائی 2017ء کو حراست میں لیا تھا۔ موجودہ قانون کے تحت اگر ان کی ایک تنہائی سزا باقی رہ جائے تو اچھے برتاؤ کی بنا پرانہیں رہا کیا جاسکتا ہے۔ انہیں آئندہ سال جنوری میں رہا کیا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب رکن پارلیمان کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا اسرائیلی قانون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.