• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے نابلس سے تین سگے بھائی گرفتار کرلیے

ہفتہ 13-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9853
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ملیشیا نے ایک کارروائی کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے عسکر الجدید کیمپ سے تین سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز عباس ملیشیا سابق اسیر محمد سلیمان مرشود اور اس کے  دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا نے ایک مقامی شہر سلمان مرشود کے تین بیٹوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کے ایک بیٹے کو اسرائیلی فوج نے اس کارروائی سے محض چار گھنٹے قبل 12 سال کے بعد جیل سے رہا کیا تھا۔

گھر میں محمد کی رہائی کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک عباس ملیشیا نے دھاوا بول دیا۔

دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عباس ملیشیا کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو ہراساں کررہی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا نے 2017ء کے دوران شہریوں کے خلاف 1400 پرتشدد کارروائیاں کیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے نابلس سے تین سگے بھائی گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.