• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالم اسلام کے امور میں ’کُفار‘ کی مداخلت بند کی جائے:امام قبلہ اوّل

ہفتہ 25-11-2017
in فلسطین
0
0Pala6786
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے خطیب نے کل جمعہ کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ تاریخ کے خطرناک دور سے گذر رہے ہیں۔ ان کے دفاع کے لیے عالم اسلام اور عرب دنیا کی طرف سے انہیں اولین ترجیح میں شامل کرناہوگا۔

انہوں نے عالم اسلام میں پائے جانے والے اختلافات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں پر اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے استفسار کیا کہ دشمنوں کو کس نے مسلمانوں کے کشت وخون کا حق دیا  ہے۔ عالم اسلام کے امور میں کفار کی مداخلت پر مسلم امہ کیوں خاموش ہے۔ ہماری مساجد کو کیوں جلایا جا رہا ہے۔ مسلمان ملکوں پر غیر کیوں قابض ہیں۔ فلسطین پر صیہونی ریاست کا ناجائز قبضہ کب تک رہے گا۔ کیا صیہونی ریاست ہمارے بچوں، بوڑھوں، جوانوں، مردوں اور عورتوں کو اسی طرح شہید کرتے رہیں گے اور ہمارے مقدس مقامات کی اسی طرح بے حرمتی کریں گے۔ یہ وہی لوگ نہیں گمراہی پرمبنی اپنے فلسفے اور باطل عقائد کو مسلمانوں پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالم اسلام کے امور میں ’کُفار‘ کی مداخلت بند کی جائے:امام قبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.