• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالم اسلام بیت المقدس کوصہیونی ریشہ دوانیوں سے بچائے:فلسطینی پارلیمنٹ

جمعہ 03-08-2012
in فلسطین
0
plf palestine parliment
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی پارلیمنٹ نے عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) اور انسانی حقوق کی تمام عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے خلاف شر پسند یہودیوں کی کارروائیوں کی روک تھام کے لیے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پارلیمنٹ کی القدس امور سے متعلق کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو جس نوعیت کے خطرات اب لاحق ہیں ماضی میں کبھی نہ تھے۔ قبلہ اول اور بیت المقدس کےخلاف جاری صہیونی سازشوں کی روک تھام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے صحنوں کو یہویوں کے لیے پبلک پارکوں میں تبدیل کرنا صہیونیوں کی قبلہ اول کو نقصان پہنچانے کی شرمناک سازش ہے۔ اسرائیل ایک منظم سازش کے تحت قبلہ اول کے لیے وقف مقامات کو یہودیوں کو دے رہا ہے تاکہ یہودی آباد کار زیادہ سے زیادہ کارروائیوں میں قبلہ اول کو نقصان پہنچا سکیں۔ ڈاکٹر احمد ابو حلیبہ نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے تحفظ کے لیے باقاعدہ ایک فوج تشکیل دیں جو قبلہ اول کا دفاع کرسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.