• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی یوم قدس فلسطینیوں کے لئے ایک اہم سنگ میل: تحریک جہاد اسلامی

بدھ 29-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1819
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے سینیئر رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس امت اسلامیہ کی تاریخ میں ایک ایسا سنگ میل ہے جس نے فلسطینیوں کے اندر نئی امید پیدا کی ہے۔

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سینیئر رہنما خالدالبطش نے منگل کو ایران کی خبررساں ایجنسی تسنیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ عرب اور اسلامی دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔

انہوں نے گذشتہ دس برسوں سے غزہ کے محاصرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام خاص طور پر غزہ کے فلسطینیوں کو امید ہے کہ عرب اور اسلامی دنیا فلسطین کی مظلوم قوم کی مدد کے لئے اٹھ کھڑی ہوگی۔

جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا کہ فلسطینی عوام علاقے میں جنگ و خونریزی کے خاتمے، امت اسلامیہ کاخون بہانے کی کارروائیوں کو بند کئے جانے، اور اسرائیل کو سب کا مشترکہ دشمن متعارف کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی یوم قدس فلسطینیوں کے لئے ایک اہم سنگ میل: تحریک جہاد اسلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.