• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’طلباء برائے ہیکل‘ کے جواب میں ’نصرت الاقصٰی‘ مہم کا آغاز

منگل 04-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11915
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین میں اس وقت مسجد اقصیٰ کے دفاع اور مقدس مقام کے خلاف دو متوازی مہمات جاری ہیں۔ فلسطین میں قابض یہودیوں نے ’دفاع طلباء ہیکل‘ کے عنوان سے ایک مذموم مہم شروع کی ہے جس کا مقصد صیہونیوں کو قبلہ اوّل کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام پر اکسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے ’نصرت الاقصیٰ‘ کے عنوان سے ایک با برکت مہم شروع کی ہے۔ فلسطینی عوام اور کارکنوں کی طرف سے شروع کی گئی مہم کا مقصد صیہونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر دھاوؤں کی مخالفت اور قبلہ اوّل کا دفاع کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں کی طرف سے شروع کی گئی دفاع الاقصیٰ مہم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں کے لیے باطل نظریے کے تحت مہم شروع کی ہے۔ صیہونی قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے لیے صیہونی آباد کاروں کو دھاوؤں پر اکسا رہے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فلسطینی قوم اور پورے عالم اسلام کے دلوں اور نگاہوں کی توجہ قبلہ اوّل کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں جب کہ صیہونی باطل نظریات کے تحت مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.