• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی چھاپے کے دوران فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ

جمعرات 14-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6057
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے اریحا کے شمال میں وادی اردن کے علاقے پر چھاپے کے دوران ایک گھر کے باہر اسٹن گرینیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں گھر میں مقیم فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا جس سے وہ جانبر نہ رہ سکی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے قصبے پر دھاوا بول دیا اور مقامی گھروں پر چھاپے مارے۔ اس دوران فلسطینی نوجوانوں سے تصادم کے نتیجے میں گھروں پر اسٹن گرینیڈ کی بوچھاڑ کر دی گئی۔

اس دوران 60 سالہ حمدہ زبیدات نے اپنے گھر کا دروازہ کھولا تو باہر موجود اسرائیلی فوجیوں نے ان کی طرف اسٹن گرینیڈ پھینک دئیے جس کے نتیجے میں ان کو دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی چھاپے کے دوران فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.