• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے فلسطینی نوجوان رہائی کے وقت دوبارہ گرفتار کر لیا

جمعہ 31-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6292
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے القدس سے تعلق رکھنے والے ’عبادہ نجیب‘ کو ’ریمون‘ جیل سے رہا کرنے کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔

القدس اسیران کے لواحقین کی کمیٹی کی طرف سے اری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 سالہ نجیب کو ریمون جیل سے سات ماہ کے بعد رہا کیا۔ رہائی کے فوری بعد اسے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

عبادہ نجیب کو اسرائیلی فوج نے 20 فروری کو حراست میں لیا تھا۔ اسے سات ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے فلسطینی نوجوان رہائی کے وقت دوبارہ گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.