• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی مسجد اقصیٰ سے متصل تاریخی قبرستان کی بے حرمتی

پیر 30-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10811
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے متصل الرحمۃ قبرستان میں گھس کر قبروں کی بے حرمتی کی اور وہاں پر اگلنے والے پودوں کو کیمیائی مواد چھڑ کر تلف کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کی معیت میں ماحولیاتی شعبے کے حکام نے قبرستان میں گھس کر قبروں کی بےحرمتی کا ارتکاب کیا۔ اس دوران فاتحہ خوانی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو بھی قبرستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

خیال رہے کہ الرحمۃ قبرستان بیت المقدس کے ان تاریخی قبرستانوں میں سے ایک ہے جس میں کئی جلیل القدر صحابہ کرام کی آخری ارام گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسرائیلی حکام نے قبرستان کے ایک حصے کو مسمار کرکے وہاں پر ایک پارک بنا رکھا ہے۔ قبرستان کے بقیہ حصے کو بھی غصب کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔ مقامی فلسطینیوں کو اپنی میتیں اس قبرستان میں دن کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی مسجد اقصیٰ سے متصل تاریخی قبرستان کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.