• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 12 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی جارحیت سے گذشتہ ہفتے 6 فلسطینی شہید، 123 زخمی

پیر 25-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کی جارحیت سے گذشتہ ہفتے 6 فلسطینی شہید، 123 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ ہفتے فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور 123 زخمی ہوئے جب کہ فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان 109 مقامات پر تصادم ہوا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے شبعہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ گذشتہ ہفتے بھی جاری رہا۔ اسرائیلی فوج نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں چھ فلسطینی شہری شہید ہوئے۔

گذشتہ ہفتے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 3 صیہونی ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔

دو فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ کو گولیاں مار کرشہید کردیا گیا۔ اس کے علاوہ بیت لحم میں ایک فلسطینی کو شہید اور دو فلسطینیوں کو مشرقی نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں شہید کیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 123 فلسطینی زخمی ہوئے۔ ان میں سے 62 فلسطینی گذشتہ جمعہ کو غزہ کی پٹی میں ہونے والے ایک مظاہرے میں جب کہ 32 فلسطینی منگل کے روز اور چار سوموار کو اور آٹھ فلسطینی اتوار کے روز اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلبیت لحمحماسدہشت گردیشہیدصیہونیغزہفائرنگفلسطینمزاحمتیمظاہرےنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.