• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا، شیلٹر اکھاڑ کر قبضے میں لے لیا

جمعرات 12-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11474
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر قائم ایک عارضی اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول کے لیے بنائے گئے عارضی شیلٹرز اکھاڑ کرقبضے میں لے لیے اور اسکول کا دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن اور یطا کی یونین کونسل کے چیئرمین محمد الربعی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج بلڈوزروں اور دیگر بھاری مشینری کے ساتھ ’خلہ الضبع‘ اسکول پر حملہ آور ہوئی اور اسکول کو غیرقانونی قرار دے کر اس کے شیلٹرز اکھاڑ پھینکے۔

الربعی نے بتایا کہ صیہونی فوج نے مجرمانہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے خلاف اسکول کے طلباء اور اہل محلہ نے شدید احتجاج کیا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی املاک، مکانات اور اسکولوں کی مسماری صیہونی فوج کا روز کا معمول بن چکی ہے۔ آئے روز اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی املاک کو غیرقانونی قرار دے کرانہیں مسمار کرنے کی مجرمانہ  کارروائیوں کی مرتکب ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا، شیلٹر اکھاڑ کر قبضے میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.