• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا بیت لحم سے حماس کا مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

جمعہ 22-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6172
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران  متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے  فلسطینی ایک مزاحمتی سیل کا حصہ  ہیں جو شہر میں صیہونی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کو اغواء کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لحم سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے منسلک ایک مزاحمتی سیل کو گرفتار کیا ہے جس میں 20  فلسطینی شہری شامل ہیں۔ تاہم  گرفتار فلسطینیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

یہ فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی تنصیبات اور شخصیات پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا بیت لحم سے حماس کا مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.