• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا ایئرکنڈیشن تیار کرنے والی فیکٹری پر دھاوا

پیر 12-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10161
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں ایئرکینڈیشنر تیار کرنے والی ایک کمپنی کے کارخانے پر دھاوا بولا اور فیکٹری میں گھس کر قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے بعد متعدد آلات اور مشنیں قبضے میں لے لیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کارخانے کے مالک اور اس کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی فوج کی بھاری تعداد نے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے فیکٹری پر دھاوا بولا اور فیکٹری کے گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئی۔ صیہونی فوج نے فیکٹری کے کمپیوٹر سیکشن میں موجود کمپیوٹر ڈیٹا چوری کرلیا۔ اس دوران قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی اور متعدد مشینیں اور دیگرآلات بھی قبضے میں لے لیے۔

خیال رہے کہ طولکرم میں اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی کا نشانہ بننے والی فیکٹری فلسطین میں ایئرکنڈیشنر اور دیگر الیکٹرانک تیار کرنے والی چوتھی بڑی فیکٹری ہے۔

فیکٹری کے سیکیورٹی امور کے نگران نے فون پر میڈیا کو بتایا کہ صیہونی فوج کی بھاری نفری نے اتوار کے روز علی الصباح فیکٹری پر دھاوا بولا اور فیکٹری کے تمام سیکشن کی تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی جارحیت کے وقت فیکٹری میں 45 ملازمین موجود تھے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے کارروائی کے بعد فیکٹری کو بند کر دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا ایئرکنڈیشن تیار کرنے والی فیکٹری پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.