• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے نابلس شہر کا محاصرہ سخت کر دیا

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10850
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کا محاصرہ سخت کرتے ہوئے اہالیاں علاقہ پر پہلے سے عائد پابندیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے قریب سبسطية ٹاون کے داخلی راستے پر فوجی چوکی قائم بنا لی، جہاں متعدد گاڑِیوں کی تلاشی لی جاتی رہی۔

اسرائیلی فوج نے نابلس طولکرم روڈ پر ایک اور چیک پوسٹ بھی بنا لی۔ شہر کے مشرقی علاقے بیت فوریک سے بھی ایسے ہی اسرائیلی اقدامات کی اطلاع ملی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے نابلس شہر کا محاصرہ سخت کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.