• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا

ہفتہ 02-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11066
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو مسجد ابراہیمی کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی کوشش کی جس پر فوج کو جوابی کارروائی کرنا پڑی۔

قبل ازیں یہ اطلاعات آئی تھیں کہ الخلیل میں ایک صیہونی آباد کارنے ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔

ہلال احمر فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسدخاکی قبضے میں لے لیا ہے اور جائے وقوعہ کی طرف کسی کو جانے کی جازت نہیں دی گئی۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے 35 سالہ رامی وحید ھسین صبارنہ کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ وزارت صحت کے مطابق فلسطینی شہری کو حارہ جابر کے مقام پر اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ چھوٹا بلڈوزر چلا رہا تھا۔

شہید فلسطینی دو بچوں کا باپ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.