• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی شہریوں کے پانی کے پائپ بھی غصب کرلیے

اتوار 08-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11450
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے وادی اردن میں بردلہ کے مقام پر موجود پانی کے پائپ بھی چھین لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بردلہ کے مقامی فلسطینی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کے پائپ خرید کر قصبے میں پہنچائے جنہیں ایک قریبی پانی کے نالے تک بچھایا جانا تھا مگر صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو پائپ لائن بچھانے سے روکنے کے ساتھ ان کے لائے گئے پائپ بھی غصب کرلیے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینیوں کے پائپ غصب کرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کار آئے روز فلسطینیوں کی املاک پر غاصبانہ قبضہ کرتے اور فلسطینی کسانوں کو ان کی قیمتی اراضی اور املاک سے محروم کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ وادی اردن میں فلسطینی آبادی کی تعداد 10 ہزار ہے۔ ان میں سے زیادہ تر فلسطینی گلہ بانی اور زراعت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی شہریوں کے پانی کے پائپ بھی غصب کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.